بلوچستان کے چارانتظامی محکموں کے سربراہاں تبدیل کردیئے گئے

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) بلو چستان کے چار انتظامی محکموں کے سربراہاں تبدیل کر دیئے گئے۔محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی کے جا ری کر دہ اعلامیہ کے مطابق چیف سیکر ٹری بلو چستان مطہر نیاز رانا نے تعیناتی کے منتظر حافظ عبد المجید کو سیکر ٹری انڈسٹریز، آصف بلال لو دھی کو سیکر ٹری پراسیکو شن، شاہ عرفان غر شین کو سیکر ٹری مذ ہبی امور،محمد اسحاق کو ممبر سی ایم آئی ٹی تعینات جبکہ سیکر ٹری انڈسٹریز عابد سلیم قریشی کو محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی رپورٹ کر نے کی ہدا یت کی گئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے