ژوب، ٹریفک حادثہ ایک شخص جاں بحق
ژوب(ڈیلی گرین گوادر)ڈی آئی خان قومی شاہراہ کپیپ کے قریب ٹوڈی گاڑی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سواراحسان اللہ نامی شخص جاں بحق ہوگیا گاڑی موقع سے فرار ہوگئی نعش کو سول ہسپتال ژوب منتقل کردیا۔