بلو چستان کابینہ کا اجلاس کل ہوگا
کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) بلو چستان کابینہ کا اجلاس آج ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ بلو چستان میر عبدا لقدوس بزنجو نے صوبائی کابینہ کا اجلاس کل منگل کو دو پہر 12بجے وزیر اعلیٰ سیکر ٹریٹ کوئٹہ میں طلب کر لیا ہے اجلاس میں 32نکا تی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا اور اہم فیصلے کئے جائیں گے واضح رہے کہ اس سے قبل طلب کیا جا نے ولا صوبائی کا بینہ کا اجلاس موخر کر دیا گیا تھا