حق دوتحریک کے قائد کل کوئٹہ پریس کلب میں اہم پریس کانفرنس کریں گے

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) حق دوتحریک کے قائد جماعت اسلامی کے صوبائی جنرل سیکرٹری مولانا ہدایت الرحمان بلوچ دیگر قائدین کے ہمراہ آج31جنوری پیر شام 5بجے کوئٹہ پریس کلب میں اہم پریس کانفرنس کریں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے