کوئٹہ،گیس لیکج کے باعث دھماکہ تین افراد جھلس کر زخمی

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ میں گیس لیکج کے باعث دھماکہ تین افراد جھلس کر زخمی ہو گئے۔ پو لیس کے مطابق جمعرات کو کوئٹہ کے علا قے پشتون آباد عبدالولی چوک پر واقعہ گھر میں گیس لیکچ کے باعث دھماکہ ہواجس کے نتیجے میں مختیار احمد عمر،عبدالخالق،اسامہ جھلس کر زخمی ہو گئے، پو لیس نے زخمیوں کو فوری طوپر طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا مزید کاروائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے