چمن, فائرنگ سے لیو یز اہلکار جاں بحق

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) چمن میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے لیو یز اہلکار جاں بحق ہو گیا۔ لیویز کے مطابق جمعرات کو چمن میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے لیویز اہلکار سپاہی محمد نعیم احمد جاں بحق ہو گیا، لیویز نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیاجہاں ضر وری کا روائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی مز ید کاروائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے