گیس پریشر کوئٹہ مختلف علاقوں میں نہ ہونے کے برابر ہیں ،غلام نبی مری

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)بلوچستان نیشنل پارٹی ضلع کوئٹہ کے عہدیداران ضلعی صدر غلام نبی مری جنرل سیکرٹری میر جمال لانگو سینیئر نائب صدر ملک محی الدین لہڑی نائب طاہر شاہوانی ایڈووکیٹ ڈپٹی جنرل سیکریٹری ڈاکٹر علی احمد قمبرانی جوائنٹ سیکریٹری اسماعیل کرد انفارمیشن سیکریٹری نسم جاوید ہزارہ لیبر سیکریٹری عطاء اللہ کاکڑ فنانس سیکریٹری میر اکرم بنگلزئی خواتین سیکریٹری منورہ سلطانہ کسان ماہی گیر سیکریٹری ملک ابراہیم شاہوانی ضلعی ہیومن رائٹس سیکریٹری پرنس رزاق بلوچ پروفیشنل سیکریٹری میر مصطفی سمالانی نے اپنے مشترکہ جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ گیس پریشر کوئٹہ مختلف علاقوں میں نہ ہونے کے برابر ہیں اس سخت سردی میں خواتین بچے و بزرگ شہری شدید عزاب میں مبتلا ہیں لہذا حکام بالا سے نوٹس لینے کا مطالبہ کرتے ہیں اگر گیس پریشر کا مسلا حل نہیں کیا جاتا بی این پی کوئٹہ اس کیلئے ہر فورم پر آواز کرتا رہے گا اور احتجاجی شیڈول مرتب کی جائی گی بی این پی ہمیشہ اپنے عوام کی مشکالات کیلئے آواز بلند کرتا ریا ہے اس مسئلے پر بھی سخت ترین احتجاج کرینگے اس تکلیف میں اپنے عوام کو تنہا چھوڑ نہیں سکتے لہذا حکام سے بالا مطالبہ کرتے ہیں کہ اس مسلے کو فوری طور پر حل کیا جائے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے