وڈھ ،خسرہ کی وباء پھیل جا نے سے 2 بچے جاں جاں بحق

خضدار(ڈیلی گرین گوادر) تحصیل وڈھ کے دور افتادہ علاقہ آڑنجی میں خسرہ کی وباء پھیل جا نے سے مبینہ طور پر 2 بچے جاں جاں بحق ہوگئے اور متعدد متاثر محکمہ صحت کی ٹیمیں متاثرہ علاقہ کی جانب روانہ۔آمدہ اطلاعات کے مطابق آڑینجی میں خسرہ سے ایک ہی خاندان کے دو بچے جان کی بازی ہار گئے ہیں۔ جب کہ متعدد متاثر ہیں۔ محکمہ ہیلتھ کی ٹیمیں علاقہ کی جانب روانہ کردی گئی ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے