حب،ڈمپر اور موٹر سائیکل میں تصادم سے پولیو ورکر جاں بحق
حب(ڈیلی گرین گوادر) حب کے نواحی علاقہ ساکران میں ڈمپر اور موٹر سائیکل میں تصادم کے نتیجے میں پولیو ورکر وسیم احمد جاں بحق لاش اسپتال منتقل کردی گئی۔