میرعبدالخالق زہری نواب ثناء اللہ خان زہری کے آفیشل پی ایس منتخب

خضدار(ڈیلی گرین گوادر) بلوچستان سول سیکرٹریٹ ملازمین کے صدر میر عبدالخالق زہری سابق وزیر اعلی بلوچستان چیف آف جھالاوان نواب ثناء اللہ خان زہری کے آفیشل پی ایس منتخب،سابق وزیراعلی نواب ثناء اللہ خان زہری کی جانب سے میر عبدالخالق زہری تمام سرکاری ڈیپارٹمنٹس میں عوامی مسائل و دیگر امور حل کریں گے۔میر عبدالخالق زہری ایک صلاحیت رکھنے والے مخلص اور ملنسار شخصیت کے مالک ہیں سابق وزیراعلی نواب ثناء اللہ خان زہری کے behalf پر سول سیکرٹریٹ بلوچستان سمیت ہر دفتر میں عوامی خدمت میں پیش پیش ہوگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے