کوئٹہ سمیت بلو چستان کے مختلف اضلاع میں آج بارش اوربرفباری کا امکان

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ سمیت بلو چستان کے مختلف اضلاع میں آج بارش اور برفباری کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق جمعرات کو صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم ابر آلوداور سر د رہا محکمہ موسمیات نے آج جمعہ کوکوئٹہ، زیارت، بارکھان، پشین،ژوب،قلعہ عبداللہ، کوہلو، قلات،قلعہ سیف اللہ نوکنڈی، دالبندین، موسیٰ خیل،ہرنائی،لورالائی،مستونگ،چمن،خانو زئی اور نوشکی میں تیز ہواؤں،گرج چمک کے ساتھ بارش اور برفباری کی پیش گوئی کی ہے محکمہ مو سمیات کے مطابق صوبے کے بیشتراضلاع میں مطلع

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے