نوکنڈی، ٹریفک حادثہ میں شدید زخمی ہونے والا شخص جان کی با زی ہارگیا

نوکنڈی (ڈیلی گرین گوادر)نوکنڈی کے قریب ٹریفک حادثے میں شدید زخمی ہونے والا شخص جان کی با زی ہار گیا۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں نوکنڈی کے قریب تیز رفتار ی کے باعث گاڑی کے الٹنے سے حاجی گل کشانی شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پرطبی امداد کے لئے کوئٹہ منتقل کیا گیا تھا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے