سردار اخترجان مینگل نے گروک نال میں گریڈاسٹیشن کا افتتاح کردیا

وڈھ (ڈیلی گرین گوادر) بلوچستان نیشنل پارٹی کےسربراہ رکن قومی اسمبلی سرداراخترجان مینگل نے گروک نال میں اپنے فنڈ سے منظور شدہ 132kvگریڈ اسٹیشن کاافتتاح کیا۔ اس موقع پرایم پی اے میرمحمداکبرمینگل میرکرم خان بزنجو ودیگرپارٹی رہنماء کثیرتعدادمیں موجودتھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے