خضدار، ٹریفک حادثہ ایک شخص جاں بحق

خضدار(ڈیلی گرین گوادر) خضدارمیں ٹریفک حادثہ ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کوخضدار میں این 25 شاہراہ پر گاڑی اور مو ٹرسائیکل کے درمیان تصادم ہوا جس کے نتیجے میں موٹرسائیکل سوار نوجوان حمدان مینگل جاں بحق ہو گیا، ریسکیو حکام نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی مزید کاروائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے