بلوچستان فوڈ اتھارٹی کا 5 فوڈ کارنرز سمیت 20 مراکز پر جرمانے عائد

کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی غیرمعیاری و مضر صحت خوراک کے تدارک کیلئے جاری کاروائیوں کے دوران کوئٹہ شہر کے 5 معروف فوڈ کارنرز سمیت 20 مراکز پر جرمانے عائد کر دئیے گئے سرکلر روڈ ، جناح روڈ و ملحقہ علاقے میں دوران معائنہ مسٹر کول کیفے کو استعمال شدہ کوکنگ آئل کے دوبارہ استعمال و ایس او پیز کی خلاف ورزی ، منی میلٹس کو زائد المعیاد ٹاپنگ اور خراب و باسی پھل برآمد ہونے ، ساریسو کیفے کو صفائی کے ناقص انتظامات ، چائنیز نمک کے استعمال ، ایکسپائرڈ بیکنگ آئٹمز کی موجودگی و ورکرز کی ذاتی صفائی نہ ہونے ، آریگینو کیفے کو کچن ایریا میں صفائی کے ناکافی انتظامات و نامناسب درجہ حرارت ، کیکس اینڈ کوکیز سپر اسٹور کو چائنیز نمک ملے مصالحہ جات و زائد المعیاد کریم ملک کی موجودگی ، ایس ٹی بی ٹی کارنر کو ایکسپائرڈ بیوریجز اور کینڈیز رکھنے جبکہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے