پنجگور، ایک شخص کی لاش برآمد

پنجگور (ڈیلی گرین گوادر) پنجگور سب تحصیل کلگ کے نواحی علاقے سے ایک شخص کی لاش برآمد۔ لیویزکے مطابق پنجگور سب تحصیل کلگ کے نواحی علاقے چکل سے قمبر علی بخش نامی شخص کی لاش ملی ہے جسے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے لیویز کے مطابق قمبر علی بخش قمبر مہیم سوروانی کا بھائی ہے جوگزشتہ روز ایک کاروائی کے دوران ہلاک ہوا تھا تاہم واقعہ سے متعلق تفتیش جاری ہے لیویز نے گزشتہ روز مقابلے میں ایک ملزم جو زخمی حالت میں فرار ہوگیا تھا اسے بھی گرفتار کرلیا ہے مزید کاروائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے