بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں بارہ اراکین اسمبلی کی درخواستیں منظور
کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں بارہ اراکین اسمبلی کی رخصت کی درخواستیں منظور کی گئی جن میں نواب ثنا اللہ زہری،سردار صالح بھوتانی،سردار عبدالرحمان کھیتران، میر اکبر آسکانی، مبین خان خلجی، میر نعمت اللہ زہری،عبدالرشید بلوچ، نصراللہ زیرے، حاجی محمد نواز، ملک نصیر احمد شاہوانی، ڈاکٹر ربابہ بلیدی، مستورہ بی بی شامل ہیں۔