کوئٹہ سے اسلام آباد جانے والی نجی ایئرلائن کی پرواز میں فنی خرابی

کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر)کوئٹہ سےاسلام آباد جانےوالی نجی ایئرلائن کی پرواز میں فنی خرابی پیدا ہوگئی، کپتان نے فوری کنٹرول ٹاور سے رابطہ کرکے طیارے کو واپس کوئٹہ ایئرپورٹ پراتار دیا۔

رپورٹ کے مطابق بوئنگ 737طیارہ 14ہزارفٹ کی بلندی پرتھا، کپتان نے فوری طورپرکنٹرول ٹاور سے رابطہ لینڈنگ کی اجازت طلب کی، ایئرلائن حکام کے مطابق انجینئزطیارے کا معائنہ کررہے ہیں، فنی خرابی دورہوتے ہی پروازکوروانہ کردیا جائےگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے