کوئٹہ، ایک شخص کی لاش بر آمد

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ سے ایک شخص کی لاش بر آمد۔ پو لیس کے مطابق سموار کو کوئٹہ کے علا قے نواں کلی کلی ناصران سے دلیپ ولد ویلیا نا می شخص کی لاش ملی جسے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے مزید کاروائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے