خضدار میں زلزلہ کے جھٹکے محسوس

ؒخضدار(ڈیلی گرین گوادر) خضدار میں زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ہفتہ کی شام سوا چار بجے کے قریب خضدار اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کے بعد عوام نے کلمہ طیبہ کا ورد شروع کر دیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے