پنجگور، چتکان میں مسلح افراد نے ایک شخص کواغواء کرلیا

پنجگور (ڈیلی گرین گوادر)پنجگور کے علاقے چتکان میں مسلح افراد نے ایک شخص کواغواء کرلیا۔ذرائع کے مطابق پنجگور کے علاقے چتکان میں مسلح افراد نے چتکان کے رہائشی حفیظ قادر ولد عبدالقادر کو اغوا کر لیاہے اس سلسلے مین مغوی کے رشتہ دار فریاد لیکر کمشنر مکران شبیراحمد مینگل اور ڈپٹی کمشنر پنجگور کے پاس پہنچ گئے ان سے ملاقات کرکے اغواء سے متعلق آگاہ کیا اور کہا کہ ملزمان کے خلاف پولیس تھانہ میں ایف آئی آر بھی درج کی ہے لہذا ہمیں انصاف فراہم کیا جائے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے