اسلام آباد سمیت ملک کے کئی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد (ڈیلی گرین گوادر) اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، شہری خوفزدہ ہو کرگھر سے باہر نکل آئے۔محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں بھی زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں دیر بالا،شانگلہ ،ضلع خیبر ، مالاکنڈ ،مردان،سوات،ضلع باجوڑ میں شدید زلزلہ آنے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے