کچلاک بائپاس پر ٹریفک حادثہ سات افراد زخمی

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ کے نواحی علا قے کچلاک بائپاس پر ٹریفک حادثہ سات افراد زخمی ہوگئے۔ پو لیس کے مطابق بدھ کو کوئٹہ کے نواحی علا قے کچلاک بائپاس پر گاڑی اور ٹریلر کے درمیان ٹکر کے نتیجے میں گاڑی میں سوار خوا تین اور بچوں سمیت سات افراد زخمی ہوگئے۔ پو لیس نے زخمیوں کو فوری طوپر طبی امدادکے لئے ہسپتال منتقل کر دیا مزید کاروائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے