وزیراعلیٰ پنجاب مری معاملے کو سنجید ہ لیں، جام کمال

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)سابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہاہے کہ مری میں سیاحوں کے ساتھ نا انصافیاں انتہائی غیر مناسب اور خاص طور پر جب ایسا وقت ہوانہوں نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے درخواست کی کہ وہ اس معاملے کو سنجید ہ لیں اور اس حوالے سے طریقہ کار وضع کرے۔انہوں نے کہاکہ ہم نے بلوچستان کے سرد علاقوں کو پلیٹ گیس کے نرخوں کیلئے کیس بنایا کیونکہ یہ درجہ حرارت کسی اور جگہ نہیں ہے اور لوگ اس کے استعمال کو روک نہیں سکتے لہٰذاء یہ وزیراعظم عمران خان کے علم میں ہوں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے