تربت، مسجد کوآگ لگانے کی کوشش ملزمان کوعوام نے رنگے ہاتھوں پکڑلیا

تربت (ڈیلی گرین گوادر) تربت سٹیلائیٹ ٹاؤن میں مسجد میں چوری کے ملزمان کو عوام نے رنگے ہاتھوں پکڑلیا، سٹیلائٹ ٹاؤن تربت میں واقع مسجد میں 2چوروں نے چوری کی واردات کی اور واردات کے بعدمسجد کوآگ لگانے کی کوشش کی جنہیں عوام نے رنگے ہاتھوں پکڑلیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے