کراچی:1 شخص کی گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کر لی۔

کراچی(ڈیلی گرین گوادر) کراچی کے علاقے نارتھ کراچی میں ایک شخص نے گلے میں پھندا ڈال کر مبینہ طور پر خودکشی کر لی۔نارتھ کراچی سیکٹر 5 سی ون کے گھر سے پھندا لگی ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔متوفی کی شناخت 34 سالہ مصباح الدین کے نام سے ہوئی ہے جس کی لاش عباسی شہید اسپتال منتقل کر دی گئی ہے۔علاقہ پولیس اس حوالے سے تمام پہلوؤں سے واقعے کی تفتیش کر رہی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے