وڈھ،مکان کی چھت گرنے سے بی این پی کے رہنماء جاں بحق

وڈھ(ڈیلی گرین گوادر)وڈھ،مکان کی چھت گرنے سے بی این پی کے رہنماء جاں بحق کاکاہیر میں مکان کی چھت گرنے سے بلوچستان نیشنل پارٹی کے سینئر و قباٸلی رہنما حاجی عبداللّٰہ پلی زئی مینگل انتقال کرگئے۔ نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ نماز جنازے میں بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل۔ ایم پی اے احمد نوازسمیت سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے