میرعبدالقدوس بزنجو کی صدر مملکت کی جلد اورمکمل صحت یابی کی دعا

کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی نا سازی طبیعت پر تشویش کا اظہار کیا ہے اپنے ایک پیغام میں وزیراعلیٰ نے صدر مملکت کی جلد اور مکمل صحتیابی کی دعا کی ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے