کوئٹہ ،جناح روڈ سے 1 شخص کی لاش بر آمد
کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ سے نشے کے عادی شخص کی لاش بر آمد، پو لیس کے مطابق منگل کوکوئٹہ کے علا قے جناح روڈ ٹیکسی اسٹنڈ سے نشے کے عادی شخص کی لاش بر آمد ہوئی جسے شنا خت کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے مزید کاروائی جا ری ہے۔