پراسیکیوٹر جنرل بلوچستان ساجد ترین ایڈووکیٹ نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) پراسیکیوٹر جنرل بلوچستان ساجد ترین ایڈووکیٹ نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ اس موقع پر سینئر وکلاء ممبر پاکستان بار کونسل منیر احمد کاکڑ , صدر بلوچستان ہائی کورٹ بار مجید دمڑ , سینئر وکیل ہادی شکیل ایڈیشنل اٹارنی جنرل ثناء اللہ ابابکی کامران مرتضیٰ عدنان واجہ سابق صدر سید باسط شاہ سابق محتسب غنی خلجی حاجی منظور بنگلزئی عبدامالک بلوچ رحمت بڑیچ امین اللہ غرشین آصف ریکی غنی مینگل واجہ ظہور بلوچ معراج ترین اسد اچکزئی علی حسن بگٹی اور دیگر سینیئر وکلاء ساجد ترین ایڈووکیٹ کو مبارکباد دے رہے ہیں۔۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے