ایم پی اے گوادر میرحمل کلمتی کا طوفانی بارشوں کے بعد متاثرین کے علاقوں کا دورہ

گوادر(ڈیلی گرین گوادر) گوادر میں طوفانی بارشوں کے بعد شہر پانی میں ڈوب گیا بارشوں سے درجنوں مکانات اور سرکاری عمارتوں کو نقصان بارشوں کا پانی گھروں میں داخل ،بجلی کی فراہمی معطل صوبائی رکن حمل کلمتی کا گوادر شہر کا دورہ ،ڈپٹی کمشنر ڈی بھی ہمراہ رکن اسمبلی حمل کلمتی کی متعلقہ اداروں سے متاثرین کی فوری امداد کی اپیل گوادر شہر کو آفت زدہ قرار دیا جاۓ ۔مشکل کی گھڑی میں اپنے لوگوں کے ساتھ کھڑا ہوں۔ حکومت نقصانات کا تخمینہ لگا کر متاثرین کی فوری مالی امداد کرے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے