کوئٹہ،سے دبئی کے درمیان قومی ایئرلائن کی براہ راست پروازیں بحال

کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر)بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ سے دبئی کے درمیان قومی ایئرلائن(پی آئی اے) کی براہ راست پروازیں بحال ہوگئیں، ہفتہ وار دو پروازیں آپریٹ ہوں گی۔تفصیلات کے مطابق ڈپٹی اسپیکرقومی اسمبلی قاسم خان سوری نے بین الاقوامی پروازوں کی بحالی کاافتتاح کردیا۔ کوئٹہ سے دبئی ہفتہ وار دو پروازیں ہوں گی دریں اثنا قومی ایئرلائن کے جنرل مینجر نے کہا کہ کراچی ژوب اور تربت کے لیے پروازوں کاآغاز کیا،
پی آئی اے بلوچستان میں اپنی خدمت جاری رکھے ہوئے ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے