صوبائی وزیرتعلیم میرنصیب اللہ مری بارکھان پہنچ گئے

کوہلو(ڈیلی گرین گوادر) صوبائی وزیر تعلیم میر نصیب اللہ مری گزشتہ روز بارکھان پہنچ گئے جہاں انہوں نے سینئر صوبائی وزیر سردار عبدالرحمن کھیتران کے بھائی کی وفات پر فاتحہ خوانی کی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے خصوصی دعا کی ہے اس موقع پر ان کے ہمراہ میر دوست علی و دیگر قبائلی عمائدین موجود تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے