ڈیرہ مراد جمالی، سی ٹی ڈی کی کا روائی 3 دہشتگر د گر فتاراسلحہ وگولہ بارود برآمد

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) ڈیرہ مراد جمالی میں سی ٹی ڈی کی کا روائی تین مبینہ دہشتگر د گر فتار اسلحہ وگولہ بارود برآمد۔ ترجمان سی ٹی ڈی بلو چستان کے مطابق سی ٹی ڈی نے ڈیرہ مراد جمالی میں کا روائی کر تے ہوئے کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے تین مبینہ دہشتگروں کو گر فتاکر کے انکے قبضے سے اسلحہ وگولہ بارود برآمد کر لیا سی ٹی ڈی نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تحقیقات شروع کر دی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے