کوئٹہ، کسٹمزحکام کی کاروائی بھاری مقدرمیں ممنوع آئٹم برآمدایک سمگلرگر فتار

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کسٹمز حکام کی کاروائی بھا ری مقدار میں ممنوع آئٹم سوبا اور سر سبز برینڈ یوریاکھاد برآمد ایک سمگلر گر فتار۔ ترجمان کسٹمز حکام کے مطابق کسٹمز ہاوس چمن میں ایکسپورٹ کی نیت سے آنے والا ایک ٹرک جو بظاہر آلو کے پارسلز سے لیس تھادوران تلا شی 480 پارسلز کھاد، 80 پارسلز آلو برآمد کر کے سمگلر کو گرفتار کر لیاترجمان کے مطابق یوریاکھاد افغانستان اسمگل کی جا نی تھی کسٹمز حکام نے ملزم کے خلاف مقد مہ درج کر کے مزید تحقیقات شروع کر دی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے