میرعبدالکریم نوشیروانی کا عبدالقادربلوچ سے ان کی بھابھی کی وفات پرتعزیت

خاران(ڈیلی گرین گوادر) میر عبدالکریم نوشیروانی کا لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عبدالقادر بلوچ سے تعزیت کا اظہار، بلوچستان عوامی پارٹی کے سینئر نائب صدر سابق صوبائی وزیر میر عبدالکریم نوشیروانی نے پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے کوآرڈینیٹر سابق وفاقی وزیر لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عبدالقادر بلوچ اور سابق سیکرٹری ہیلتھ ڈاکٹر عمر بلوچ سے خاران میں ان کی بھابھی کی وفات پر فاتحہ خوانی اور تعزیت کا اظہار کیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے