سندھ حکومت کی غیرقانونی فشنگ میں ملوث 8 ٹرالرزتحویل میں لے لئے گئے

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) وفاقی اور سندھ حکومت کی آن بورڈ غیر قانونی ٹرالنگ روکنے میں پیشرفت غیر قانونی فشنگ میں ملوث 8 ٹرالرز تحویل میں لے لئے گئے۔ ڈی جی فشریز بلو چستان کے مطابق غیر قانونی فشنگ میں ملوث 8 ٹرالرز تحویل میں لے لئے انہوں نے بتایا کہ صوبائی حکومت،ضلعی انتظامیہ فشریز اور سیکورٹی ادارے غیر قانونی فشنگ ٹرالنگ کے خلاف بھرپور اقدامات کررہے ہیں مستقبل میں غیر قانونی ٹرالنگ کو زیرو پر لائیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے