ربجا کے جنرل سیکرٹری مرتضی ملک کے والد محترم کے ایصال ثواب کے لیے نیشنل پریس کلب میں دعائیہ تقریب

اسلام آباد(ڈیلی گرین گوادر) راولپنڈی اسلام آباد بیوروز جرنلسٹ ایسوسی ایشن ربجاکے جنرل سیکرٹری مرتضی ملک کے والد محترم اور ربجا کے سابق صدر وچیف ایڈیٹر روزنامہ سرکار صدیق ملک کے بہنوئی جو گزشتہ ھفتے دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گے تھے کے ایصال ثواب کے لیئے نیشنل پریس کلب اسلام آباد اور راولپنڈی اسلام آباد بیوروز جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے زیر اھتمام نیشنل پریس کلب میں دعائیہ تقریب کا انعقاد تقریب میں پی۔ ایف۔ یو جے کے سابق صدر افضل بٹ نیشنل پریس کلب کے صدر شکیل انجم ربجا کے صدر سردار شوکت محمود ھزارہ جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے صدر تیمور جدون حنرل سیکرٹری لقمان شاہ راولپنڈی اسلام آباد فوٹو جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے صدر سہیل ملک سینئر صحافیوں علمدار حسین عامر بٹ راجہ اسلم خان رانا کوٹر شوکت ستی آصف ملک ارشد یوسفزئی نٹار تبسم فیاض سردار حاجی وحید نوشاد عباسی چوھدری وقار عقیل شاہ چوھدری وحید رسول محمد سلیم ناصر خٹک حمار یاسر فیاض خان ۔فیاض آنجم بابر حسین عاطف خان عظمت۔ جواد گولڑہ وقار عباسی محمد پرویز بلال عظیمی عزیز بٹ سردار یوسفزئی سہیل چیتا راجہ ابرار مجاھد بھٹی حفیظ ملک نعمان صادق اظہر حسین وقار احمد آصف بھٹی راحیل سواتی قیصر عباس نعمان بشیر شہباز احمد جاوید ملک عارف ملک محمد عمران مرزا جاوید سمیت جڑواں شہروں کے صحافیوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے