نو کنڈی ، ٹریفک حادثہ ایک شخص شدید زخمی

نوکنڈی(ڈیلی گرین گوادر)نو کنڈی میں ٹریفک حادثہ ایک شخص شدید زخمی ہوگیا تفصیلات کے مطابق۔نوکنڈی کے نواحی علاقہ بگ ایریا کے قریب پک آپ الٹ گئی جس کے نتیجے میں نادر نامی شخص زخمی ہو گیا پو لیس نے زخمی کو فوری طورپر طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا مزید کاروائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے