کوئٹہ ، نو ملود بچے کی لاش برآمد

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ سے ایک نو ملود بچے کی لاش بر آمد۔ پو لیس کے مطابق پیر کو کوئٹہ کے علا قے قمبرانی روڈ جنگل باغ سی این جی پمپ کے قریب سے ایک ایک نو ملود بچے کی لاش ملی ہے جسے شنا خت کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا مزید کاروائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے