محکمہ معدنیات بلوچستان اسمبلی کی خود مختاری کا امتحان لیتے ہوئے ریکوڈک کی فائلیں نامعلوم مقام سے واپس منگوالیں ، امان اللہ کنرانی
کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر سینیٹر(ر) امان اللہ کنرانی نے 27دسمبر 2021بروز پیر کو ریکوڈک سے متعلق بلوچستان اسمبلی کے خصوصی اجلاس کے انعقاد کے موقع پر حکومت و اراکین صوبائی اسمبلی کو توجہ دلایا ہے کہ محکمہ معدنیات بلوچستان اسمبلی کی خود مختاری کا امتحان لیتے ہوئے ریکوڈک کی فائلیں نامعلوم مقام سے واپس منگوالیں ریکوڈک پر نواب محمد اسلم رئیسانی وزیراعلی بلوچستان کی طرح دسترس حاصل کریں جب وہ صدر آصف علی زرداری و ڈاکٹر عاصم وفاقی وزیر پٹرولیم کے پیغام کو نظرانداز کرتے ہوئے اپنی حکومت گنوادی مگر)Barrick Gold&Antafagosta)TCC کے سامنے جھکنے سے انکار کردیا جبکہ بعد ازاں میاں نواز شریف کے اٹارنی جنرل نے بلوچستان کے سیکریٹری معدنیات کو مخفی خط کے زریعے سپریم کورٹ کے 7جنوری 2013 کے کیس جیتنے کے باوجود کیس کو کمزور قرار دیگر کمپنیوں سے بیرون از عدالت معاہدے کی تلقین کی آج کی حکومت 6 ارب ڈالر کے جرمانے کا ڈھونڈرا پیٹ کر کمپنی سے معاہدے کے لئے راستہ ہموار کرکے بیرون ملک کمپنی سے اپنا حصہ وصول کرنے کے لئے بے تاب ہے حالانکہ کمپنی کا دعوی 210 ارب ڈالر کا تھا جس کو ثالثی ٹریبونل نے مسترد کرتے ہوئے صرف اس ب منصوبے پر 20.1.1994 سے 19.2.11 تک کے اخراجات حاصل کرسکی ہے جبکہ یہ Feasibility اوپن مارکیٹ میں درجنوں خریدار دس ارب ڈالر سے زائد رقم کے عوض خریدنے کے لئے تیار ہیں اور آئندہ حکومت سے نئے معاہدے کی پیشکش کرچکے ہیں مگر TCC دراصل اس وقت صرف کاغذی فریق ہے اصل میں اس کمپنی کی ملکیت Barick Gold اور Antafagosta 50% حصہ کے تحت خرید چکے ہیں جو دنیا پر سونے پر اپنے monopoly برقرار رکھنے کے لئے صرف عدالتی چارہ جوئی کو برقرار رکھنا چاہتی ہے جبکہ ہماری قومی پالیسی کے تحت یہ منصوبہ بھی زیر زمین یورینیم اور دنیا کے بیش بہا قیمتی دھاتوں و معدنیات کے Exploration میں دلچسپی نہیں رکھتے جبکہ صوبہ اپنی مہارت و دستیاب وسائل کی کمی اور اس منصوبے کو آئندہ نسلوں کے لئے سنبھال کر رکھنے کی پالیسی پر گامزن ہے جبکہ اس منصوبے کی لمبائی و چوڑائی 600 KM کے Radius میں ہے اور اس کی Life 300 سال ہے اس بابت 1960 میں Geological Survey اس کی تائید کرتا ہے فی الوقت اس منصوبے کو Iron ore کے لئے استعمال کرنے کا H-4 میں ممکنہ تیاری و صلاحیت موجود ہے جبکہ صوبہ اپنی مہارت و دستیاب وسائل کی کمی اور اس منصوبے کو آئندہ نسلوں کے لئے سنبھال کر رکھنے کی پالیسی پر گامزن ہے جبکہ اس منصوبے کی لمبائی و چوڑائی 600 KM کے Radius میں ہے اور اس کی Life 300 سال ہے اس بابت 1960 میں Geological Survey اس کی تائید کرتا ہے فی الوقت اس منصوبے کو Iron ore کے لئے استعمال کرنے کا H-4 میں ممکنہ تیاری و صلاحیت موجود ہے جبکہ صوبہ اپنی مہارت و دستیاب وسائل کی کمی اور اس منصوبے کو آئندہ نسلوں کے لئے سنبھال کر رکھنے کی پالیسی پر گامزن ہے جبکہ اس منصوبے کی لمبائی و چوڑائی 600 KM کے Radius میں ہے اور اس کی Life 300 سال ہے اس بابت 1960 میں Geological Survey اس کی تائید کرتا ہے فی الوقت اس منصوبے کو Iron ore کے لئے استعمال کرنے کا H-4 میں ممکنہ تیاری و صلاحیت موجود ہے جبکہ صوبہ اپنی مہارت و دستیاب وسائل کی کمی اور اس منصوبے کو آئندہ نسلوں کے لئے سنبھال کر رکھنے کی پالیسی پر گامزن ہے جبکہ اس منصوبے کی لمبائی و چوڑائی 600 KM کے Radius میں ہے اور اس کی Life 300 سال ہے اس بابت 1960 میں Geological Survey اس کی تائید کرتا ہے فی الوقت اس منصوبے کو Iron ore کے لئے استعمال کرنے کا H-4 میں ممکنہ تیاری و صلاحیت موجود ہے کمپنی نے 15Hole میں صرف H14-15 کی Feasibility دی ہے جو صرف 5-6 کلومیٹر پر مشتمل ہے جبکہ یہ پورا علاقہ 100 کلومیٹر پر محیط ہے باقی سارا علاقہ کمپنی نے Cap کر رکھا ہے جو اس کی بدنیتی کو ظاہر کرتا ہے جبکہ BMR 2002 کے Rule 47/48 کے تحت Feasibility جمع کرتے وقت تمام معلومات دینے کا پابند ہیاور دنیا میں کوئی معدنی تلاش میں ناکامی پر حکومت سے معاوضہ طلب نہیں کرتی یہ صرف بین الاقوامی ٹریبونل کی کمپنیوں کے لئے Bias کا شاخصانہ ہے جو انکی وجہ سے برسرروزگار ہیں