میرمحمد صادق عمرانی ڈیرہ مرادجمالی پہنچ گئے

ُُٰؒڈیرہ مرادجمالی (ڈیلی گرین گوادر) پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے سابق صدر و سابق صوبائی وزیر میر محمد صادق عمرانی ڈیرہ مرادجمالی پہنچ گئے ہفتہ کوانھوں نے ڈیرہ مرادجمالی میں مصروف ترین دن گزارا معتدد مقامات پر فاتحہ خوانی کی اور کرسمس کی تقریب میں شرکت کی علاوازیں انھوں نے 27 دسمبر بینظیر بھٹو کی شہادت کے حوالے سے گڑھی خدابخش بھٹو جانے کیلئے پروگرام کو بھی حتمی شکل دی پیپلز پارٹی کی مقامی قیادت اور معززین شہریوں نے ان سے ملاقات کرکے علاقائی و سیاسی امور پر ان سے تبادلہ خیال کیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے