اوستہ محمد ، نوجوان نے خود کشی کر لی

اوستہ محمد (ڈیلی گرین گوادر) اوستہ محمد کے محلہ قربان کالونی کے رہائشی نوجوان اطہر حسین نے خود پر فائر کر کے خود کشی کر لی جنہیں فوری طور پر سول ہسپتال لایا گیا جہاں پر وہ فوت ہو گئے سول ہسپتال میں نوجوان کی نعش کو پوسٹ مارٹم کرنے کے بعد ورثا کے حوالے کر دیا گیا واقع کی تحقیقات سٹی پولیس کررہی ہے جوں ہی نعش گھر پہنچی تو کہرام مچ گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے