پاکستان کا بابرکروز میزائل ون بی کا کامیاب تجربہ

اسلام آباد(ڈیلی گرین گوادر) پاکستان نے مقامی طورپرتیارکردہ بابرکروزمیزائل ون بی کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاکستان نے مقامی طورپرتیارکردہ بابرکروز میزائل 1 بی کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔

بابرکروز میزائل بی 1 کے کامیاب تجربے پرصدر،وزیراعظم، چئیرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اورسروسز چیف نے سائنسدانوں اورانجینئرز کومبارکباد دی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے