کوئٹہ، فائرنگ سے1شخص زخمی

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہو گیا۔ پو لیس کے مطابق پیر کو کوئٹہ کے علا قے سیٹلائٹ بلاک 3میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ ریٹائرڈ سرکاری ملازم افتخار احمد زخمی ہو گیا پو لیس نے زخمی کو فوری طوپر طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا مزید کاروائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے