پنجگور، سڑک کنا رے نصب بم دھماکہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

پنجگو(ڈیلی گرین گوادر) پنجگور میں سڑک کنا رے نصب بم دھماکہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پو لیس کے مطابق پیر کو پنجگور کے علاقے وشبود میں چاکر جمپ کے قریب سے ایف سی کی گاڑی گزررہی تھی کہ سڑک کنا رے نصب بم زور دار دھماکے سے پھٹ گیا تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا پو لیس اور سیکور ٹی اداروں نے جائے وقو عہ پہنچ کر علا قے کو گھیرے میں لیکر شواہد اکھٹے کر لئے مزید کاروائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے