مچھ ، گیس لیکیج کے باعث دھماکہ

سبی (ڈیلی گرین گوادر) بلوچستان کے علاقے مچھ میں گیس لیکیج کے باعث دھماکہ، تاہم خوشی قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ اطلاعات کے مطابق ضلع بولان کے علاقہ مچ میں اکرم نامی شخص کے گھر کے ایک کمرے میں گیس بھر جانے کے باعث روز دار دھماکہ ہوا جس کی آواز دور دور تک سنی گئی دھماکہ کے باعث کمرے کو شدید نقصان ہوا تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے