قلات کے علاقے محمد تاوہ سے 1 شخص کی گولیو ں سے چھلنی نعش برآمد

قلات (ڈیلی گرین گوادر) قلات کے علاقے محمد تاوہ سے ایک شخص کی گولیو ں سے چھلنی نعش برآمد۔قلات لیو یز کے گزشتہ روز اطلاع ملی کہ محمدتاوہ کے قریب ایک شخص کی نعش ملی جسے فائرنگ کر کے قتل کرنے کے بعد ویرانے پھینک دیا گیا جس پر قلات لیو یز نے کاروائی کرتے ہوئے لاش کو تحویل میں لیکر ڈی ایچ کیو قلات پہنچایاجہاں پر مقتول کی شناخت عبدالواحد محمدزئی سکنہ محمد تاوہ سے ہوئی قلات انتظامیہ نے ضروری کاروائی کے بعد نعش کو ورثاء کے حوالے کر دیا مزید کاروائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے