کوئٹہ، نشے کے عادی شخص کی لاش برآمد

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ سے نشی کے عادی شخص کی لاش بر آمد۔ پو لیس کے مطابق ہفتہ کو کوئٹہ کے علا قے کوئلہ پھا ٹک کے قریب سے نا معلوم شخص کی نعش ملی جو کہ نشی معلوم ہوتا ہے پو لیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا مزید کاروائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے