چمن میں سیکورٹی فورسز کی کا رروائی 2انسانی اسمگلرز گرفتار

چمن(ڈیلی گرین گوادر)سیکورٹی فورسز کی چمن میں کا روائی 2انسانی اسمگلر زکو گرفتار کر لیا گیا۔ جمعہ کو سیکورٹی فورسزنے چمن میں چیکنگ کے دوران 2انسانی اسمگلر زکو گرفتار کر لیا اسمگلر ز سے ابتدائی تفتیش کے دوران پتہ چلا کہ دونوں ملزمان دوسرے لوگوں کے اصل شناختی کارڈ استعمال کرکے انسانی اسمگلنگ کرتے تھے سیکورٹی فورسز نے ملز م کو مزید تفتیش کیلئے ایف آئی اے کے حوالے کر دیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے